اسلام آباد۔:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس جمعرات کو صاحبزادہ محمد حامد رضا، ایم این اے کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کے بعد چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ کمیٹی کے بیشتر اراکین قومی اسمبلی کے اجلاس کے سلسلے میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کمیٹی کا اجلاس ملتوی کرتے ہوئے اسے اگلے ہفتے بلانے کا فیصلہ کیا۔
اجلاس میں ایم این اے محترمہ شاہدہ رحمانی، محترمہ ص