ڈی جی آئی ایس پی آر اڑھائی بجے پریس کانفرنس کریں گے پاکستان By Editor Last updated مئی 23, 2025 0 Share اسلام آباد : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج اڑھائی بجے دوپہر نیوز کانفرنس کریں گے۔ نیوز کانفرنس میں ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ وفاقی سیکرٹری داخلہ بھی ہوں گے ۔ Post Views: 13 0 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail