فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات میرے لیے اعزاز ہے، صدر ٹرمپ

پاکسان ایک بڑی ایٹمی طاقت ہے اور پاکستان کی قیادت ایک ذمہ دار قیادت ہے

0

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے آج ملاقات کا اعزاز حاصل ہوا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ساتھ امریکی صدر سے ملاقات ہوئی ہے جس میں باہمی امور پر تفصیلی بات ہوئی ہے ملاقات کے بعد صدر ٹرمپ نے پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج مجھے پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کا اعزاز حاصل ہوا ہے انھوں نے مزید کہا کہ ایران کے متعلق بھی ہماری بات ہوئی ہے اور پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدوں پر بھی بات ہوئی ہے ٹرمپ نے مزید کہا کہ ہم بھارت کے ساتھ جنگ روکنے پر فیلڈ مارشل کے شکر گزار ہیں ٹرمپ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکسان ایک بڑی ایٹمی طاقت ہے اور پاکستان کی قیادت ایک ذمہ دار قیادت ہے
مائرین فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی اس ملاقات کو مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورت حال اور پاکستان اور بھارت کی حالیہ کشیدگی کے تناظر میں ایک تاریخی ملاقات قرار دے رہے ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.