ڈرامہ سیریل "میں منٹو نہیں ہوں ” میں صائمہ سعید نے اپنے کردار کو باخوبی نبھایا ، خلیل الرحمان قمر

0

اسلام آباد: ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر نے کہاکہ ڈرامہ سیریل "میں منٹو نہیں ہوں ” میں اداکارہ صائمہ سعید نے اپنے کردار کو باخوبی نبھایا ہے۔

انہوں نے ایک انٹر ویو کے دوران کہا کہ اداکارہ صائمہ نے ڈرامہ سیریل "میں منٹو نہیں ہوں ” میں ثریا کے کردار کے ساتھ مکمل انصاف کیا ہے ۔

انہوں نے کاکہاکہ جب وہ یہ کردار لکھ رہے تھے تو ان کے ذہن میں صبا حمید تھیں لیکن ہدایت کار ندیم بیگ نے اس کردار کے لئے اداکارہ صائمہ کا انتخاب کیا جو درست ثابت ہو ا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.