سہ ملکی ٹی20 سیریز کا اہم میچ راولپنڈی میں شروع

0

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز   میں  پاکستان نے زمبابوے کے خلاف  ٹاس جیت کر  بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا یہ میچ راولپنڈی میں کھیلا جارہا ہے۔

  پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی جب کہ  گزشتہ روز  سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرایا تھا۔

زمبابوے کے خلاف میچ میں پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ عثمان طارق اور نسیم شاہ پلیئنگ الیون میں شامل کیےگئے ہیں جب کہ سلمان مرزا  اور  ابرار احمد کو  ڈراپ کردیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.