ایشین یوتھ نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان نے چائنیز تائپے کو شکست دے دی
شاندار کارکردگی، مسلسل دوسری فتح؛ 56 کے مقابلے 32 گول سے پاکستان کی کامیابی
سیئول: ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے چائنیز تائپے کو شکست دے دی۔
جنوبی کوریا میں جاری چیمپئن شپ میں پاکستان نے چائنیز تائپے کو شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔
پاکستان گرلز نیٹ بال ٹیم نے 32 کے مقابلے 56 گول سے کامیابی حاصل کی۔
واضح رہے ایونٹ میں پاکستان کا تیسرا میچ کوریا کے خلاف 29 جون کو ہوگا، پاکستانی ٹیم گروپ میں اپنا چوتھا