اسلام آباد،
پاکستان جیمز اینڈ جیولری نمائش 14 اور 15 جون کو کراچی میں ہوگی
پاکستان جیمز اینڈ جیولری ڈیولپمنٹ کمپنی کی زیرِاہتمام جواہرات و زیورات کی شاندار نمائش
افتتاحی تقریب 14 جون کو 1 بجے مقا می ہوٹل کراچی میں ہو گی ، جس کا افتتاح وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار، جناب ہارون اختر خان کریں گے
اس نمائش میں ملک کے معروف جیولرز قیمتی پتھروں اور زیورات کی نمائش کریں گے
زیورات کی برآمدات بڑھانے اور کاروباری روابط قائم کرنے کا مواقع پیدا ہو نگے
پاکستان جیمز اینڈ جیولری ڈیولپمنٹ کمپنی کا شعبے کی ترقی کی جانب ایک اہم قدم ہے
اس نمائش میں خریداروں اور فروخت کنندگان کے لیے نفع بخش مواقع ملیں گے
نمائش میں سفارتکار، سرکاری عہدیدار اور تاجر راہنما نمائش میں شریک ہوں گے
قیمتی، نیم قیمتی پتھروں، سونے، چاندی اور سفید سونے کے زیورات کی نمائش کی جا ئے گی