آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

0

اسلام آباد۔:آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔

تاہم بالائی پنجاب میں چند مقامات پربارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش پنجاب: شیخوپورہ اور لاہور (ایئرپورٹ 02)ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ہفتہ کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت :نوکنڈی 42، دالبندین41 اور سبی میں 40ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.