پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج نوجوانوں کا دن منایا جا رہا ہے

0

اسلام آباد:آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں یومِ نوجوان منایا جا رہا ہے۔ اس دن کا مقصد نوجوانوں کی پیشہ ورانہ مہارتوں اور صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے۔

نوجوان کسی بھی ملک کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں اور پاکستان کی اکثریت بھی نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ نوجوانوں نے ملک کے ہر شعبے میں اپنی قابلیت اور محنت سے اپنا لوہا منوایا ہے، جو ملک کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.