نادیہ خان کی بیٹی نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا

0

اسلام آباد۔:اکارہ نادیہ خان کی بیٹی نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ اداکارہ کی بیٹی علیزے خان نے "رن وے سمر سپرنگ شو "کے لئے ماڈلنگ کی ۔

نادیہ خان نے انسٹاگرا م میں بیٹی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار بھی کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.