پنجاب گرین ٹریکٹر پروگرام کا تیسرا مرحلہ جلدمتوقع

0

محکمہ زراعت پنجاب نے نئے سال 2026 کے آغاز پر کاشتکاروں کے لیے خوشخبری دی ہے کہ پنجاب گرین ٹریکٹرز پروگرام کے تیسرے مرحلے کی قرعہ اندازی بہت جلد ہونے والی ہے۔ اس مرحلے میں 50 سے 65 ہارس پاور کے 10 ہزار گرین ٹریکٹرز فراہم کیے جائیں گے۔کاشتکاروں سے درخواستیں جمع کروانے کا عمل 6 جنوری 2026 بروز منگل سے شروع ہوگا، جبکہ درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 20 جنوری 2026 مقرر کی گئی ہے۔ درخواست دینے یا مزید معلومات کے لیے کاشتکار محکمہ زراعت پنجاب کی ایگریکلچرل ہیلپ لائن 0800 17000 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.