واہ کینٹ میں پولیس پارٹی پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، کانسٹیبل سید سجاد شہید، انتہائی مطلوب ڈاکو ہلاک

ڈکیتیوں کا خطرناک سلسلہ توڑ دیا گیا، شہید کانسٹیبل کی قربانی رائیگاں نہیں گئی—پولیس کا سرچ آپریشن جاری

0

راولپنڈی: صدر واہ کے علاقہ میں ڈاکؤوں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، ڈکیتوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل سید سجاد شہید، فائرنگ کے دوران انتہائی مطلوب ڈاکو ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق صدر واہ کے علاقہ میں ڈاکؤوں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، ڈکیتوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل سید سجاد شہید ہو گئے، فائرنگ کے دوران انتہائی مطلوب ڈاکو ہلاک ہو گیا، ہلاک ڈاکو ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث اور مطلوب تھا، پولیس ٹیمیں ڈکیتوں کے تعاقب اور سرچنگ میں مصروف ہیں، سینئر پولیس افسران موقع پر موجود ہیں، صدر واہ کے علاقہ میں پولیس کا آپریشن جاری ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.