نظم: سید مودودیؒ کے نام

0

چراغِ فکر جلایا تم نے، دیا ہدایت کا
اندھیروں میں روشنی دی، ہوا صداقت کا

قلم سے باندھ دیا رشتہ، دین کے پیغام کا
بدلا رخ کارواں کا، خواب امت کے انجام کا

تمہاری سوچ سے اٹھے، افکار کے قافلے
جماعت اسلامی بنی، ایمان کے سلسلے

صدائے حق کو پہنچایا، ہر بستی ہر گلی
بنا دیا راستہ روشن، جہاں تھی تیرگی

تیرے لہو کا قرض ہے، تیرے قلم کی رہنمائی
اے سیدِ باصفاؒ، تیری یاد ہے سرمایہ ہدایت کی سچائی۔

ام بریرہ

Leave A Reply

Your email address will not be published.