کاروانِ امن کی واہ کینٹ آمد، محرم الحرام کے دوران امن کے قیام کا عزم

سینئر پولیس افسران اور جید علماء کی مشترکہ کاوش، بین المسالک ہم آہنگی اور بھائی چارے کا پیغام؛ محرم الحرام میں مثالی امن قائم کرنے پر اتفاق

0

راولپنڈ ی:وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن اور سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات کے مطابق کاروان امن کی واہ کینٹ میں آمد، ڈی ایس پی ٹیکسلا ملک ارشد، ایس ایچ اوز ٹیکسلا سرکل سمیت دیگر افسران کاروان امن کے ساتھ تھے،کاروان امن میں مولانا حافظ محمد اقبال رضوی، حافظ قاسم ایوب، صاحبزادہ عثمان غنی، قاری خالد محمود عباسی، سید عطا اللہ شاہ بخاری، سید چراغ الدین شاہ، قاضی محمد شکور الٰہی قادری، قاضی جنید الرشید، مفتی زیشان عمیر، سید عتیق الرحمن شاہ، مولانا شعیب صدیق، سید نثار حسین شاہ نقوی، سید شبیہ الحسن کاظمی، محمد اعظم، سیف اللہ، شوکت عباس جعفری، مولانا میاں اسحاق، سید زاہد عباس کاظمی، سید ناصر عباس زیدی، علامہ کوثر عباس قمی، ملک شاہد غفور پراچہ، ملک اعجاز، سائیں محمد اعجاز ملک، ملک اصغر خان بابر، حاجی عبد المجید قادری، یاسر اسماعیل مغل، ملک رفاقت، مرزا طاہر سکندر، قاضی ادریس، مولانا قاسم ادریس، منیر عالم ہزاروی، صاحبزادہ محمود عباسی، پیر سعید نقشبندی، سید عتیق الرحمن شاہ اہلحدیث، مفتی حیدر علی ٹیکسلا، قاری منظور، عرفان فاروقی، عطاء المحسن، قاری یاسر مغل، علامہ داؤد چشتی، حافظ عبدلحکیم فاروقی اور دیگر ممبران بھی شامل تھے، محرم الحرام کے دوران امن و امان کو یقینی بنانے کے سلسلہ میں واہ کینٹ میں اجلاس،سی پی اوراولپنڈی کے شکر گزار ہیں کہ اُنہوں نے کاروان امن کو واہ کینٹ بھجوایا،سب ملکر محرم الحرام کے دوران مثالی امن قائم کریں گے،علماء کرام، خوش قسمتی ہے کہ جید علماء اوراکابرین امن کے قیام اور محبت و یگانگت کا پیغام دینے کیلئے اکٹھے ہیں،سینئر پولیس افسران۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن اور سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات کے مطابق کاروان امن کی واہ کینٹ میں آمد، ڈی ایس پی ٹیکسلا ملک ارشد، ایس ایچ اوز ٹیکسلا سرکل سمیت دیگر افسران کاروان امن کے ساتھ تھے،کاروان امن میں مولانا حافظ محمد اقبال رضوی، حافظ قاسم ایوب، صاحبزادہ عثمان غنی، قاری خالد محمود عباسی، سید عطا اللہ شاہ بخاری، سید چراغ الدین شاہ، قاضی محمد شکور الٰہی قادری، قاضی جنید الرشید، مفتی زیشان عمیر، سید عتیق الرحمن شاہ، مولانا شعیب صدیق، سید نثار حسین شاہ نقوی، سید شبیہ الحسن کاظمی، محمد اعظم، سیف اللہ، شوکت عباس جعفری، مولانا میاں اسحاق، سید زاہد عباس کاظمی، سید ناصر عباس زیدی، علامہ کوثر عباس قمی، ملک شاہد غفور پراچہ، ملک اعجاز، سائیں محمد اعجاز ملک، ملک اصغر خان بابر، حاجی عبد المجید قادری، یاسر اسماعیل مغل، ملک رفاقت، مرزا طاہر سکندر، قاضی ادریس، مولانا قاسم ادریس، منیر عالم ہزاروی، صاحبزادہ محمود عباسی، پیر سعید نقشبندی، سید عتیق الرحمن شاہ اہلحدیث، مفتی حیدر علی ٹیکسلا، قاری منظور، عرفان فاروقی، عطاء المحسن، قاری یاسر مغل، علامہ داؤد چشتی، حافظ عبدلحکیم فاروقی اور دیگر ممبران بھی شامل تھے، محرم الحرام کے دوران امن و امان کو یقینی بنانے کے سلسلہ میں واہ کینٹ میں اجلاس کا انعقاد کیا گیا، علما ء کرام کا کہنا تھا کہ سینئر پولیس افسران اورجید علماء پر مشتمل کاروان امن واہ کینٹ آیا جن کا خیرمقدم کرتے ہیں، کاروان امن سے ہر سال کی طرح اس سال بھی بھائی چارے اور محبت و رواداری کا پیغام جائے گا، ہمیں اپنے شہر، ملک کو امن وامان کا گہوارہ بنانا ہے،سی پی اوراولپنڈی کے شکر گزار ہیں کہ اُنہوں نے کاروان امن کو واہ کینٹ بھجوایا،سب ملکر محرم الحرام کے دوران مثالی امن قائم کریں گے، سینئر پولیس افسران کا کہنا تھا کہ خوش قسمتی ہے کہ جید علماء اوراکابرین امن کے قیام اور محبت و یگانگت کا پیغام دینے کیلئے اکٹھے ہیں، تمام مکاتب فکر کے علماء واکابرین کے تعاون سے محرم الحرام کے دوران حکومت پنجاب کے احکامات اور ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا، اجلاس کے اختتام پر ملک وقوم کی حفاظت اورامن و سلامتی کیلئے دعا کی گئی اورمحبت اوریگانگت کی فضا کے قیام کے لیے ہر ممکن اقدامات کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.