پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت کو سراہا گیا

عزیز احمد اعوان نے کہا کہ سوسائٹی منفی پراپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف آواز اٹھائے گی اور عنقریب راولپنڈی میں پریس کانفرنس کر کے اپنی موقف واضح کرے گی۔

0

راولپنڈی:میڈیاکو آرڈینیٹر اور چیف آرگنائزرعزیز احمد عوان نے کہا ہے پاکستان ایکس سروس مین سو سائٹی افواج پاکستان کے شہدا کو سلام پیش کرتی ہے اور افواج پاکستان کے افواج پاکستان ملک کو مضبوط اور محفوظ بنانے کے لیے دن رات جو قربانیوں کا نظرانہ پیش کر رہی ہے پاکستانی عوام ہمیشہ ان کو عزت احترام سے دیکھیں گی اور ان کی عظمت کو سلام پیش کرے گی اور ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ اس وقت فیڈ مارشل سیدعاصم منیر ملک کو ترقی کی منزل کی طرف لے کے جا رہے ہیں ملک کو اس منزل کی لے کی طرف جا رہے ہیں جو قائد اعظم کا خواب تھا اور سو سائٹی اعلان کرتی ہے کہ فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر جانشین نے قائد اعظم ہے کیونکہ انہوں نے پاکستان کی تعمیر و ترقی اور پاکستان کو محفوظ بنانے کے لیے دن رات اپنی کوششیں کی ہیں پاکستان ایکس اسروس میںہمیشہ ملکی ملک کو مضبوط بنانے میں ملک کو محفوظ بنانے میں فیلڈمارشل سیدعاصم منیر کو اس تو احترام سے دیکھتی رہے گی ان خیالت کا اظہا ر ایکس میں سوسائٹی کے میڈیا کو آرڈینیٹر عزیز احمد اعوان نے اپنے بیان میں کیا ۔انہوںنے کہا کہ اور عنقریب پاکستان ایکس ایم ایس فیٹی کے پریز پاکستان ایکس سروس میں سو سائٹی کے پریزیڈنٹ لیفٹنٹ جنرل عبدالقیوم ملک اور میڈیا کو آرڈینیٹر اور چیف آرگنائزرعزیز احمد عوان راولپنڈی میں اگلے چند دنوں میں کہاں پریس کانفرنس بھی کریں گے۔انہوںنے کہا کہ پاکستان ایکس ایم ایس سوسائٹی نے ہمیشہ ان کا ان کی اس معاملے میں ان کے ساتھ قدم سے قدم ملا کے چلے ہیں اور اج ہم برملا اعلان کرتے ہیں کہ جو لوگ اس وقت سوشل میڈیا کے اوپر افواج پاکستان یا اداروں کے جو سہولت کا ملک میں بیٹھے ہوئے ہیں ان کو بے نقاب کر کے سزا دی جائے کیونکہ جب تک سور کاروں کو سزا نہیں ملے گی یہ سلسلہ نہیں رکے گا اور ہم مذمت کرتے ہیں ان لوگوں کی کہ جو پاکستان ہونے کے باوجود ان لوگوں کی صورت کاری کرتے ہیں جو شیشے میں افواج پاکستان فیلڈ مارشل سیدعاصم منیرہمارے اداروں کے خلاف منفی پراپگنڈا کر دیا پاکستان ایکس ہونا چاہتی ہے ایسے لوگوں کا مکمل طور پر ایسے لوگوں کی ایسے لوگوں کے کرداروں کو مکمل طور پر ہمیشہ سے بری نظر سے دیکھتی ہے اور ان کی مذمت کرتی ہے اور مذمت کرتی رہے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.